مؤرخہ 23مارچ 2017ء کو اولڈ سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن ناصر ہائیر سیکنڈری سکول چناب نگر کے زیر اہتمام دوسرے سالانہ کنوینشن کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔اولڈسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کو دو سال قبل محترم مجاہد احمد صاحب پرنسپل ناصر ہائیر سیکنڈری سکول نے قائم کیا۔ اس ایسوسی ایشن کے قیام کا مقصد سکول کے سابق اور موجودہ طلباء کو باہم جوڑنے اور اپنی موجودہ فیلڈ سے متعلق تجربات کا تبادلہ ہے۔ اس ایسوسی ایشن کا پہلاکنونشن مورخہ 23مارچ 2016ء میں ہواتھا۔اس ایسوسی …
