بنوں (ویب ڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے امیدوار برائے اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہواہے جس میں 16 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدار اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بنوں میں سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ، پولیس اور امدادی ٹیموں …
