چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) صدر انجمن احمدیہ پاکستان چناب نگر ایک ادارہ ہونے کے تشخیص میں اپنا قانونی وجود رکھتا ہے جس نے اپنے امور کی سرانجام دہی کیلئے عبیداللہ خان ساکن چناب نگر کو اپنا مختار عام مقرر کر رکھا ہے جس نے گزشتہ روز بعدالت جناب سینئر سول جج چنیوٹ کو ایک درخواست گزاری جس میں اپنا موقف یہ اختیارکیا گیا کہ ریلوے حکام کو بذریعہ عدالت واقع چک ڈھگیاں نزد ریلوے پھاٹک سبزی منڈی ریلوے …
