اسلام آباد(ویب ڈیسک)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن سے سوال کیا کہ کتنے جعلی اکاونٹس ہیں جس پر ان کا کہنا تھا کہ 29بینک اکاونٹس میں35ارب روپے منتقل کئے گئے ہیں ۔چیف جسٹس نے سوال کیا کہ زرداری گروپ کو پیسے کس اکاؤنٹ سے گئے جس پر ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا تھا کہ زرداری گروپ کوبھی پیسے …
