Ghadeer Bhatti

نیب کا بڑا ایکشن ، سیاستدانوں کو 25جولائی تک گرفتار نہ کرنے کافیصلہ,لیکن کیوں وجہ جانیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب نے الیکشن تک سیاستدانوں اور انتخابی امیدواروں کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ خواجہ آصف سمیت اہم سیاستدانوں کیخلاف مقدمات 25جولائی تک موخر کردیئے گئے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیرِ صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں خواجہ آصف، رانا افضل اور رانا مشہود کیخلاف مقدمات الیکشن تک موخر اور الیکشن میں حصہ لینے والے کسی بھی سیاستدان کو 25 جولائی سے پہلے گرفتار نہ کرنے کا …

صاف پانی پراجیکٹ,شہباز شریف نیب افسران کے سوالات پر دو بارآگ بگولا،داماد کے بارے میں پوچھا گیا تو ۔۔۔جاننے کیلئے مزید پڑھیئے

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی صاف پانی کمپنی سکینڈل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہو گئے ۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی نیب افسران کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی بھی منظر عام پر آگئی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف دو بار نیب افسر کے سوالات پر غصے میں آئے لیکن پھر معذرت کرلی۔اس موقع پر نیب افسر نے سوال کیا کہ صاف پانی پراجیکٹ میں داماد کی مداخلت آپ کو …

چیف جسٹس نے ڈیمز تعمیر کرنے کا حکم جاری کر دیا،کون کونسے ہیں یہ جاننے کیلئے مزید پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے مہمند اور بھاشا ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کر دیاہے ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سب ک اتفاق ہو تو کالا باغ ڈیم بھی بن سکتا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان کوپانی کی …

قرض معافی کیس میں چیف جسٹس نے کمپنیوں کو آپشنز دے دیئے،مزید پڑھیئے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے قرض معافی کیس میں آپشنز پر غور کیلئے 222 کمپنیوں کو 10 روز کی مہلت دے دی،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتادیں 75 فیصدرقم واپس کرنی ہے یابینکنگ کورٹ جاناہے،10 دن بعدعدالت قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی،مہلت کے بعدکمپنیاں کوئی آپشن استعمال نہیں کرسکتیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے 54 ارب روپے قرض معافی کیس کی سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان نے 222 کمپنیوں …

ڈیم بنانا حکومتوں کا کام ہے,آج تک کسی ملک میں عدلیہ نے ڈیم تعمیر نہیں کروایا۔بلاول بھٹو زرداری

نوابشاہ(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیم بنانا حکومتوں کا کام ہے،جو کالا باغ ڈیم بنانا چاہتے تھے ان کی اپنی ہی رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ ڈیم نقصان پہنچائے گا اور دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں کسی عدلیہ نے ڈیم بنایا ہو۔ میڈیا سے گفتگومیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم جمہوریت سے پیچھے ہٹیں ہیں اور نہ ہٹیں گے، بہت بڑی کامیابی ہے …

جیل جانے کیلئے تیار ہوں,جب ایسے کام کی ٹھان لی جو 70سال میں نہ ہوسکا،تو ڈرنا کیا،مریم نواز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ لندن میں والدہ کیلئے ہیں جیسے ہی ٹھیک ہوں گی ہم واپس جائیں گے۔ ہارلے سٹریٹ کلینک آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جیل جانے کےلئے تیارہوں،جب ایسے کام کاجھنڈااٹھالیا جو 70 سال میں کسی نے نہیں کیاتوڈرناکیا؟۔ انہوں نے کہا کہ آخری گیند تک مقابلہ کرناچاہئے اورہم کریں گے،والدہ کی کل سرجری ہوئی،جلدہوش میں آجائیں گی،مریم نواز نے کہا کہ …

راجہ ظفرالحق رپورٹ پبلک کی جائے، ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم کے معاملے پر کیس کا تفصیلی فیصلہ سنادیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا فیصلہ 172 صفحات پر مشتمل ہے جس کے صفحہ نمبر 163 پر راجہ ظفرالحق کمیٹی کے حوالے سے تفصیلات درج ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں راجہ ظفرالحق کمیٹی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے فیصلے میں …

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ آسیب زدہ،ملازمین نے کئی مرتبہ غیر مرئی قوتوں کی شکایت کی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ 3 مئی سے آپریشنل ہوچکا ہے لیکن بہت سے مسائل ایسے ہیں جن کی وجہ سے لوگ وہاں جانے کیلئے رضا مند نہیں ہیں۔ پہلے تو نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی نامکمل تعمیرکا چرچا رہا اور اب ایک نئی چیز نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے بارے میں افواہیں زیر گردش ہیں …

سپریم کورٹ نے معروف خاتون سیاستدان یاسمین کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نےسابق سینیٹر یاسمین بی بی کو نااہل قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میٹرک اور بی اے کی ڈگریوں پر ناموں میں تضاد ہے ،میٹرک سرٹیفکیٹ میں یاسمین کے والد کا نام کچھ اورلکھا ہوا ہےجس پر وکیل کراچی یونیورسٹی نے کہا کہ ڈگر پر ناموں …

پانی کے ذریعے اس نوجوان نے 27 کلو وزن کم کرلیا،طریقہ جاننے کیلئے پڑھیئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا انتہائی جان جوکھوں کا کام ہے لیکن بھارت میں ایک نوجوان نے پانی کے ذریعے اپنے وزن میں 27کلوگرام کمی کر لی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 31سالہ میانک گپتا نامی اس شخص نے بتایا ہے کہ ”میرا وزن 115کلوگرام تک بڑھ گیا تھا او ریہ حالت ہو گئی تھی کہ گھر کی سڑھیاں چڑھنے سے بھی میرا سانس پھول جاتا تھا۔ اس صورتحال پر میں نے وزن کم کرنے کا …

روزانہ 3 چمچ اخروٹ کھانے سے آپ کے جسم میں کونسی تبدیلی رونما ہوگی،جاننے کیلئے پڑھیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اخروٹ کے یوں تو بے شمار طبی فوائد ہیں جن سے ہم آگاہ ہیں لیکن اب ماہرین نے اس کا ایک اور ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر کوئی اسے باقاعدہ خوراک کا حصہ بنا لے گا۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”روزانہ تین چمچ کے برابر اخروٹ کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ 47فیصد سے زیادہ کم ہو جاتا ہے۔“اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 34ہزار افراد …

پاک فوج نے نئی گیم متعارف کروادی، اس کو ڈاون لوڈ کیجیئے اور جانیئے اس میں کیا ہے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) دہشتگردی کے خلاف جنگ کی تاریخ میں پہلی بار یہ واقعہ پیش آیا کہ کسی فوج نے مختصر وقت میں انتہائی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے اپنے ملک کے طول و عرض سے دہشتگردوں کا صفایا کر ڈالا۔ یہ منفرد اور شاندار کامیابی پاک فوج نے حاصل کی، جس کا ایک اہم باب سوات آپریشن تھا۔ پاک آرمی نے یہ شاندار کارنامہ کس طرح سرانجام دیا، اور اس نوعیت کے پرخطر آپریشن کا حصہ ہونا کیسا محسوس ہوتا …