چنیوٹ(ویب ڈیسک) چنیوٹ میں مدرسے کے دس سالہ طالب علم کو جنسی درندگی کا شکار کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں مدرسے کا طالب علم بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکا، نامعلوم ملزمان نے مدرسے کے دس سالہ طالب علم امیر حمزہ کو وحشیانہ تشدد کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ملزمان بچے کو کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئے ہیں۔واقعے کے بعد متاثرہ بچے امیر حمزہ کو تشویشناک حالت …
