مذہبی اور تنگ نظر معاشرےیا تنگ نظر ریاست میں اکثر یہی دیکھا گیا ہے کہ جو چل رہاہے اسے چلنے دیں اس پر بغیر چون و چرا عمل کرتے رہیں اگر کوئی کسی جاری روایت کو چیلنج کردے اور اس کیخلاف منطقی انداز میں بات کرے تو پہلا ردِ عمل اس شخص کو راہ راست سے ہٹا ہوا سمجھنے پر مبنی ہوتاہے اور اکثر لوگ اس کی منطق یا دلیل کو دیکھنے کیبجائے اس کے روایت سے ہٹے رویے کو …