جس کو بھی چاہے بنا دیتا ہے مُلّا کافر سچ ہے کافر کو نظر آتی ہے دنیا کافر میرا ا للہ تمہارے اللہ سے بہتر ہے، کیونکہ میں مسلمان ہوں اور میرا اللہ صحیح ہے جوکہ تم غیر مسلم ہو اس لیے تمہارا اللہ غلط ہے، اس کے ایک جملے نے مجھے دنیا میں تنہا اور اپنوں سے پرایا کردیا۔ اس نے تو میرے اللہ کو ہی ماردیا۔ تم چونکہ ہندو ہو اس لیے واجب القتل ہو، تم چونکہ …
پاکستانی عوام ، دھشتگردی اور اس کا سدّ باب
پاکستانی عوام ، دھشتگردی اور اس کا سدّ باب پاکستان سال 2017 میں شامل کیا ہوگیا، دھشتگردی کی ایک نئی لہر نے اس ملک کو اپنی لپیث میں لے لیا اور فروری مہینے کے پانچ دنوں کے اندر 9 کامیاب دھشتگردانہ حملے ہوئے جس میں سو سے زیادہ معصوم لوگوں کی جانیں گئي۔ اس میں نہ صرف دھشتگرد، بلکہ سکیورٹی سروس، حکومت اور پاکستانی شہری بھی کسی حد تک ذمہ دار ہیں۔ ہر کوئی کسی نہ کسی کوتاہی کا مرتب …
پاکستان اسرائیل تعلقات اور روشن مستقبل
پاکستان اسرائیل تعلقات اور روشن مستقبل اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام کے نو ماہ بعد دنیاکے نقشے پر ایک اور ملک ظاہر ہوا ۔یہ ملک دنیا کی واحد یہودی ریاست اسرائیل تھا۔ دونوں ملک مذہب کی بنیاد پر وجود میں آئے۔ دونوں ملکوں کے عوام نے اپنے ملک کے قیام کے لیے لاکھوں جانوں کی قربانی دی ۔دونوں ریاستوں کے جنم کے وقت خون کی ندیاں بہیں۔ پاکستان کے قیام کے وقت فسادات میں لاکھوں لوگ مارے گئے جبکہ اسرائیل …
کیا نئے پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف قادیانی ہیں ؟
کچھ دن پہلے پاکستان کے نئے آرمی چیف کا اعلان ہوا اور اس اعلان کے ساتھ ہی منفی اور مثبت خبریں آنا شروع ہوگئيں۔ اس کے اگلے دن سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف قادیانی ہیں۔ افغان ٹائمز اور ایک اور غیر ملکی اخبار نے بھی اس بارے میں لکھا۔ کسی نے ان کو ملک دشمن، کسی نے ان کو اسلام دشمن اور کس نے ان کو قادیانی بیرونی ایجنٹ قرار دیا۔ …