آج سے چھیاسی برس قبل چکوال کے صاحب ثروت ہندوؤں کو ایک ایسا خیال آیا جو آج کے دور میں اچھوتا یا بالکل فضول سمجھا جاتا ہے۔ 1930ء میں ان ہندوؤں نے چکوال شہر میں ایک ہائی سکول بنانے کی ٹھانی، چکوال کے ان چند امیر ہندوؤں کا تعلق چکوال شہر، چاولی اور وہالی گاؤں سے تھا۔ ہندوؤں کے اس گروپ کو سکول بنانے کا خیال کیسے آیا؟ کس شخص نے یہ آئیڈیا دیا اور کس شخص نے دوسروں کو …