چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)پنجاب فوڈاتھارٹی کے تحت فوڈ کا کاروبار کرنے والوں کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقادتفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اور انجمن تاجران کے زیر اہتمام فوڈز کے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر کے کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں نے شرکت کی فوڈ سیفٹی آفیسر قاسم رضا نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی آپ کے لئے کام کر رہی ہے تاکہ صحت مند …
