چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار ،لاکھوں روپے نقدی اور سامان برآمد تفصیلات کے مطابق چناب نگر پولیس نے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا جن سے لاکھوں روپے کی نقدی اور گھریلو سامان کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ،پسٹل بمعہ لائسنس ،13عدد موبائل فونز، فریج ،رکشہ موٹر سائیکل اور LCD اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ یہ گروہ عرصہ دراز سے متعدد چوری کی وارداتوں میں ملوث تھا۔یہ لوگ رکشہ …
