اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب نے الیکشن تک سیاستدانوں اور انتخابی امیدواروں کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے جبکہ خواجہ آصف سمیت اہم سیاستدانوں کیخلاف مقدمات 25جولائی تک موخر کردیئے گئے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیرِ صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں خواجہ آصف، رانا افضل اور رانا مشہود کیخلاف مقدمات الیکشن تک موخر اور الیکشن میں حصہ لینے والے کسی بھی سیاستدان کو 25 جولائی سے پہلے گرفتار نہ کرنے کا …
