وہیں طاقت کے توازن میں بھی بدلاؤ آرہا ہے۔ چونکہ بین الاقوامی امور نام ہی “تخیراتی سیاست” کا ہے اس لئے بین الاقوامی تعلقات میں کوئی بھی بات حرف آخر نہیں ہوتی۔ کسی بھی ملک کا قومی مفاد اس کے معاشی حالات اور اقتصادی ضروریات سے ہرگز الگ تھلگ نہیں ہوتا۔ لہٰذا ہرملک اپنی خود مختاری کو مقدم رکھ کر داخلی ترجیحات اور خارجی ضروریات کے مطابق بدلتے عالمی منظرنامے کے تناظر میں فیصلہ لینے کا مجاز ہوتا ہے۔ ایسے …
بیوی نے کینییڈا سے آئے شوہرکو زہر دے کر قتل کر دیا
چناب نگر – 25 سالہ بیوی نے دودھ میں زہر ڈال کر65سالہ شوہر کو ابدی نیند سلا دیا ،تفصیلات کے مطابق تھانہ چناب نگر کے علاقہ محلہ دارالصدر میں 25سالہ شادی شدہ لڑکی ملیحہ نے اپنے 65 سالہ شوہر بشارت کو دودھ میں زہر ملا کر پلا دیا جس سے وہ جان بحق ہو گیا ملزمہ ملیحہ نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ اسکا شوہر اس پر تشدد کرتا تھا جس پر اس نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے اسے …
ربوہ کرکٹ کلب کی جیت
چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگر ٖٖفضل عمر کرکٹ کلب نے نیشنل چیمپئن شپ 54 رنز کی برتری کیساتھ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق فضل محمود نیشنل چیمپئن شپ کا فائنل مورخہ 21 مئی 2017 کو مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ میں فضل عمر کرکٹ کلب اور پپو کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔فضل عمر کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 214 رنز بنائے۔اور پپو کرکٹ ٹیم جوابی بیٹنگ میں 160 رنز بنا کرآوٹ ہو گئی۔اس چیمپئن شپ میں جھنگ ،چنیوٹ ،بھوانہ …
اور اس نے میرے اللہ کو مار دیا
جس کو بھی چاہے بنا دیتا ہے مُلّا کافر سچ ہے کافر کو نظر آتی ہے دنیا کافر میرا ا للہ تمہارے اللہ سے بہتر ہے، کیونکہ میں مسلمان ہوں اور میرا اللہ صحیح ہے جوکہ تم غیر مسلم ہو اس لیے تمہارا اللہ غلط ہے، اس کے ایک جملے نے مجھے دنیا میں تنہا اور اپنوں سے پرایا کردیا۔ اس نے تو میرے اللہ کو ہی ماردیا۔ تم چونکہ ہندو ہو اس لیے واجب القتل ہو، تم چونکہ …
لاہور میں احمدی ڈاکٹر قتل
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کے مطابق ایک احمدی ڈاکٹر کو نامعلوم حملہ آور نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 68 سالہ ڈاکٹر اشفاق کو بظاہر ہدف بنا کر قتل کیا گیا ہے تاہم اس بارے میں حتمی رائے تحقیقات کے بعد ہی قائم کی جا سکے گی۔ یہ واقعہ جمعے کو ملتان روڈ کے علاقے سبزہ زار کالونی میں پیش آیا جب نامعلوم مسلح شخص نے ڈاکٹر اشفاق …
ناصر ہائیر سیکنڈری اولڈ سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کی سالانہ تقریب
مؤرخہ 23مارچ 2017ء کو اولڈ سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن ناصر ہائیر سیکنڈری سکول چناب نگر کے زیر اہتمام دوسرے سالانہ کنوینشن کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔اولڈسٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کو دو سال قبل محترم مجاہد احمد صاحب پرنسپل ناصر ہائیر سیکنڈری سکول نے قائم کیا۔ اس ایسوسی ایشن کے قیام کا مقصد سکول کے سابق اور موجودہ طلباء کو باہم جوڑنے اور اپنی موجودہ فیلڈ سے متعلق تجربات کا تبادلہ ہے۔ اس ایسوسی ایشن کا پہلاکنونشن مورخہ 23مارچ 2016ء میں ہواتھا۔اس ایسوسی …
تصوراتی پاکستان بلمقابلہ آج کا پاکستان
اس موضوع پر ہزاروں تحریریں لکھی گئی ہونگی اور کڑوڑوں دفعہ پڑھی گئی ہونگی ۔لیکن اس موضوع کا انتخاب میرے نزدیک ہماری قوم کو ایک بھلا سبق یار دلانا ہے ۔آج ہماری نوجوان نسل قائد اعظم اور قائد اعظم کے پاکستان کے بارے میں بس چوداں نکات تک محدود ہے۔نوجوان نسل ہی نہیں بلکہ ہم سب قائد اعظم کے نظریے اور تصورات سے بہت دور چلے گئے ہیں ۔ کیوں کہ قائد اعظم کے نظریات ،تصورات ،خواہشات ،اصول اور …
مذہبی اور تنگ نظر معاشرہ ، تنگ نظر ریاست اور سوشل میڈیا
مذہبی اور تنگ نظر معاشرےیا تنگ نظر ریاست میں اکثر یہی دیکھا گیا ہے کہ جو چل رہاہے اسے چلنے دیں اس پر بغیر چون و چرا عمل کرتے رہیں اگر کوئی کسی جاری روایت کو چیلنج کردے اور اس کیخلاف منطقی انداز میں بات کرے تو پہلا ردِ عمل اس شخص کو راہ راست سے ہٹا ہوا سمجھنے پر مبنی ہوتاہے اور اکثر لوگ اس کی منطق یا دلیل کو دیکھنے کیبجائے اس کے روایت سے ہٹے رویے کو …
ربوہ میں دہشت گردی کا منصوبہ نکام
چناب نگر میں سی ٹی ڈی اور دیگر اداروں کی بڑی کاروائی ،دریائے چناب کے قریب ہوٹل سے مشتبہ شخص گرفتار کرلیا گیا،بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، ذرائع کے مطابق کاونٹرٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ چنیوٹ اور دیگر اداروں کی بروقت کاروائی دریائے چناب پل کے قریب واقع ٹی ڈی سی پی ہوٹل کے قریب چہل قدمی کرنے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضہ سے بارودی پاوڈر ،چار نان الیکٹرک …
ملک غلام عباس نسوانہ کی جسٹس عظمت سعید سے ملاقات
ہائکورٹ کے معروف ایڈوکیٹ ملک غلام عباس نسوانہ نے15 فروری کے روزپانامہ کیس کے جج جسٹس عظمت سعید سے اہم ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مردم شمار ی کی تیاریاں شروع
چنیوٹ(نامہ نگار)مردم شمار ی کی تیاریاں شروع پاک فوج کے افسران اور جوان مردم شماری کے سلسلہ میں چنیوٹ پہنچنا شروع ہو گئے ۔ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او چنیوٹ اور دیگر افسران سے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی مردم شماری کے سلسلہ میں میٹنگ اور ضلع چنیوٹ کا وزٹ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کرنل عمران اور میجر عامر کی قیادت میں پاک فوج کے افسروجوانوں نے ضلع چنیوٹ میں مردم شماری کے سلسلہ میں پہنچ گئے ہیں چنیوٹ …
چناب نگر ٹیلی فون خراب ،عملہ غائب ،عوام ذلیل و خوار
کاروبار متاثر،تاجر پریشان ،گھریلو زندگی بھی مفلوج ہو کر رہ گئی،نوٹس لینے کا مطالبہ چناب نگر (نامہ نگار)PTCLایکسچینج SDOْٓ کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ چناب نگر ٹیلی فون خراب ہونے کی وجہ سے عوام ذلیل و خوار مقامی SDO اور عملہ سمیت غائب عملہ کی فرض شناسی کایہ عالم ہے کہ چھوٹے سے چھوٹا نقص بھی انتہائی تاخیر سے حل کیا جانے لگا۔عوام کی پریشانیوں کا یہ عالم ہے کہ ٹیلی فون ایکسچینج چناب نگر کے چکر لگاتے ہیں۔نگرانی …