چنیوٹ(ویب ڈیسک) چنیوٹ میں مدرسے کے دس سالہ طالب علم کو جنسی درندگی کا شکار کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں مدرسے کا طالب علم بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکا، نامعلوم ملزمان نے مدرسے کے دس سالہ طالب علم امیر حمزہ کو وحشیانہ تشدد کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ملزمان بچے کو کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئے ہیں۔واقعے کے بعد متاثرہ بچے امیر حمزہ کو تشویشناک حالت …
نابینا امام مسجد کی بیوی سے اجتماعی زیادتی ، ویڈیو ، تصاویر بنا لیں
قصور (ویب ڈیسک) پتوکی کے نواحی گاﺅں داﺅ کے چک9میں مسجد کے نابینا امام مسجد کی بیوی 6بچوں کی ماں کو چارافراد نے گینگ ریپ کا نشانہ بناڈالا، ملزمان نے بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیو اور تصاویر بھی بنا لیں،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے داﺅ کے میں نابینا امام مسجد مولوی عمر کی بیوی اپنی بھتیجی کے گھر جارہی تھی کہ جب وہ دکان کے قریب پہنچی تو مسلح ملزمان عبدالحمید ، …
ہمارے خلاف چالیں چلے جانے سے ثابت ہورہا کہ (ن) لیگ جیت رہی ہے۔ مریم نواز
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ ن لیگ کو ٹارگٹ کیا جارہاہے،ہمارے خلاف چالیں چلے جانے سے ثابت ہورہا کہ (ن) لیگ جیت رہی ہے ۔لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مخالفین کی چالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جیت رہی ہے اسی لیے ہدف بنایا جارہا ہے، جو مرضی کرلیں …
فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ،جاننے کیلئے پڑھیں
کراچی(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں روپے کی قدرمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سونے کے نرخوں میں زیادتی دیکھی گئی ہے ۔مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت میں 350روپے کا اضافہ ہو گیاجس سے سونے کی نئی قیمت 59ہزار 600روپے ہو گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 51ہزار 97روپے ہے ۔
تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج غلط ، شریعت میں بغاوت کی سزا بہت سخت ہے: مفتی عبدالقوی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، ایسے میں مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے ہیں اور ایسی بات کہہ دی ہے کہ کارکنوں نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔نجی ٹی وی اب تک نیوز کے مطابق مفتی عبدالقوی نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کو شرعی طور پر غلط قرار دیتے ہوئے اسے بغاوت سے تشبیہ دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ …
چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ،مذاق بنا لیا ہے کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اس کی تضحیک شروع کر دیں: جسٹس شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہاہے کہ چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ، مذاق بنا لیا ہے کہ کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اور اس کی تضحیک شروع کر دیں ، وہ ہماری عزت نہیں کریں گے تو ہمیں بھی اپنے ادارے کے دفاع کیلئے جواب دینے کا حق ہے۔کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس ثاقب نثار …
مذہبی منافرت کی بنا پر لاہور میں احمدی شخص قتل،ریاستی ادارے احمدیوں کیخلاف پھیلائی جانے والی نفرت انگیزتقریر و تحریر کو روکنے میں مکمل ناکام،قاتل جلد گرفتار کیئے جائیں،سلیم الدین
چناب نگر(غ ی ا ب)لاہور کے علاقہ تھانہ نشتر کالونی میں مذہبی منافرت کی بنا پر احمدی جماعت سے تعلق رکھنے والے قاضی محمد شعبان احمد نامی شخص کو رات کی تاریکی میں قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ 25جون کی رات نقاب پوش دو افراد قاضی محمد شعبان احمد کے گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر ایک نقاب پوش شخص ان سب کو یر غمال بناتے ہوئے گھر میں موجود عورتوں کو دوسرے کمرے میں لے …
چیف جسٹس نے جس جج کی بے عزتی کی اس نے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ۔۔۔جاننے کیلئے ملاحظہ فرمائیں
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے تعلقات عامہ کے دفتر نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (اے ڈی ایس جے) گل ضمیر سولنگی کے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مبینہ استعفے پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ استعفیٰ درحقیقت جعلی ہے۔ ہائی کورٹ کے تعلقات عامہ کے افسر (پی آر او) نے صحافیوں کو بتایا کہ ’مختلف چینلز اور سوشل میڈیا پر سیکنڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ گل ضمیر سولنگی کے استعفے …
نواز شریف کا لندن سے پہلا سیاسی بیان ،بڑے بڑوں کو زوردار جھٹکا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں جب بھی دھاندلی ہوئی اس کے نتائج ملک و قوم کے لئے بڑے گھناﺅنے نکلے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کلثوم نواز ابھی تک ہوش میں نہیں آئیں اور مجھے ان کی بیماری کی وجہ سے یہاں رہنا پڑرہا ہے ،گرفتاریوں کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی …
زینب کے قاتل کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کی درخواست پرسیکرٹری داخلہ پنجاب کونوٹس
لاہور(ویب ڈیسک )ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل عمران کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کیلئے درخواست پرہوم سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے زینب کے والد محمد امین کی درخواست پرسماعت کی. درخواست گزارکے وکیل اشتیاق چوہدری نے بتایا کہ مجرم عمران کی تمام اپیلیں مسترد ہوچکی ہیں اورانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مجرم کو سرعام پھانسی دی جا سکتی ہے۔ وکیل نے استدعا کی کہ مجرم عمران کو سرعام …
نیب کا اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے وطن لانے کا فیصلہ
لاہور(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مختلف مقدمات میں مطلوب اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق لندن میں موجود حسن اور حسین نواز ایون فیلڈ سمیت تین ریفرنسز میں شریک ملزم ہیں جبکہ …
چیف جسٹس نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست خارج کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا وزارت خارجہ کو نوٹس جاری کیا تھا اور ایشو عافیہ صدیقی کی شہادت کا تھا، خدشہ تھا کہیں عافیہ صدیقی کی شہادت تو …