چنیوٹ پولیس کا دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ چناب نگر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ۔ دوران سرچ آپریشن 62 مشکوک افراد کی بائیو میٹرک ڈیوائس اور فیزیکل چیکنگ ۔ دوران سرچ آپریشن 12مشکوک افراد گرفتار ۔ ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔ 3200 گرام چرس برآمد
