اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ لندن میں والدہ کیلئے ہیں جیسے ہی ٹھیک ہوں گی ہم واپس جائیں گے۔
ہارلے سٹریٹ کلینک آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جیل جانے کےلئے تیارہوں،جب ایسے کام کاجھنڈااٹھالیا جو 70 سال میں کسی نے نہیں کیاتوڈرناکیا؟۔
انہوں نے کہا کہ آخری گیند تک مقابلہ کرناچاہئے اورہم کریں گے،والدہ کی کل سرجری ہوئی،جلدہوش میں آجائیں گی،مریم نواز نے کہا کہ جس طرح ٹرائل کیاگیاسب کےسامنے ہے،کچھ کہنے کی ضرورت نہیں،100 کے قریب پیشیاں بھگتیں۔
صحافی کے سوال”کیا الیکشن سے پہلے پاکستان جائیں گی“کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ انشااللہ الیکشن سے پہلے پاکستان میں ہوں گی،